کیا والدین بچوں کو اسکول بھیجنے کے لیے تیار ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد بیشتر دفاتر اور کاروباری مراکز کھل چکے ہیں اور تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھلنے کو تیار ہیں۔ ایس او پیز کے ساتھ اسکول کھولنے کے فیصلے کو والدین کیسے دیکھ رہے ہیں؟ جانیے اسلام آباد سے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔