کرونا وائرس سے غریب زیادہ خطرے میں

Your browser doesn’t support HTML5

برطانیہ کے امپیریل کالج کے تحقیق کاروں کے مطابق غریب اور پسماندہ آبادی کو کرونا وائرس کے اثرات سے نمایاں طور پر زیادہ خطرے کا سامنا ہے۔ اس کی وجوہات اور بچاؤ کے بارے میں دیکھیے یہ رپورٹ میں۔