'لازم ہے کہ (بھارت کی)حکومت کہے کہ ہم معافی چاہتے ہیں ۔‘
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی کانگریس کی سب کمیٹی کے سامنے گزشتہ روز جنوبی ایشیا میں انسانی حقوق کی صورتحال پرسماعت کے موقع پر کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر چھ گواہ پیش ہوئے۔ بھارتی صحافی آرتی ٹیکو سنگھ نے کہا کہ میڈیا میں کشمیر کی اصل صورتحال پیش نہیں کی جارہی۔ آڈیو رپورٹ سنئے