کنسیشن اسپیچ: وہ تقریر جو کوئی نہیں کرنا چاہتا
Your browser doesn’t support HTML5
عام طور پر سیاسی رہنما اور انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار تقاریر کرنا پسند کرتے ہیں اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بڑے مجمع سے خطاب کریں۔ لیکن امریکہ کا صدارتی انتخاب لڑنے والے امیدواروں پر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب انہیں 'کنسیشن اسپیچ' کرنا پڑتی ہے لیکن وہ یہ تقریر نہیں کرنا چاہتے۔ ایسا کب ہوتا ہے اور 'کنسیشن اسپیچ' ہے کیا؟ جانیے اس ایکسپلینر میں