گھریلو تشدد امریکی خواتین کا بھی مسئلہ ہے
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں ہر چار میں سے ایک عورت گھریلو تشدد کا شکار ہوتی ہے۔ اور قتل ہونے والی ہر تین میں سے ایک عورت اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں قتل ہوتی ہے۔ اس ظلم کے خاتمے کے لئے کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس شرح کو کم کرنے کے لئے ضرورت ہے تو صرف آگاہی کی۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔