ماحولیاتی تبدیلی سے برفانی ریچھ کیسے بدل رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

موسمیاتی تبدیلیوں سے جہاں دنیا بھر کی آبادی متاثر ہو رہی ہے وہیں اس سے برف میں زندگی گزارنے والے ریچھ کو بھی خطرات لاحق ہیں۔ تیزی سے پگھلتی برف کی وجہ سے برفانی ریچھ طویل سفر طے کرنے کے لیے تیرنے پر مجبور ہیں۔ مزید جانیے عبدالعزیز خان کی اس رپورٹ میں۔