اس بار آم کی کوالٹی پہلے جیسی کیوں نہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں اس وقت مارکیٹ میں پھلوں کے بادشاہ آم کی کئی اقسام دستیاب ہیں لیکن شہری شکایت کر رہے ہیں کہ آم کی مٹھاس اور ذائقہ پہلے جیسا نہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔