پاکستان: سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کی تازہ ترین صورتحال

Your browser doesn’t support HTML5

ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے جہاں کچھ عرصہ قبل آنے والے سیلاب اور غیر معمولی بارشوں سے جو تباہی آئی تھی، وہاں ابھی تک حالات مکمل طور پر نہیں سنبھلے ہیں۔ متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ بتارہے ہیں کراچی سے محمد ثاقب