ایران میں احتجاجی لہر، خواتین کے حقوق موضوعِ بحث

Your browser doesn’t support HTML5

ایران میں گشتِ ارشاد فورس کی حراست میں نوجوان خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہرے تاحال جاری ہیں۔ ان مظاہروں میں اب تک درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایران کے مطابق انہوں نے اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں