جنرل باجوہ کے اثاثوں کی خبر دینے والے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا دعویٰ بے بنیاد ہے، پاکستانی وزارت اطلاعات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اثاثوں کی خبر دینے پر صحافیوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔تفصیلات بتا رہی ہیں نیلوفر مغل