کیا طالبان افغان حکومت کا خاتمہ کر سکتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

سیگار نامی امریکہ کا سرکاری ادارہ افغانستان میں تعمیرِ نو کی سرگرمیوں کی نگرانی کرتا ہے جس نے اپنی ایک رپورٹ میں افغانستان کی صورتِ حال کے تاریک پہلوؤں اور خدشات کی نشان دہی کرتے ہوئے افغان حکومت کی اہلیت اور قابلیت پر سوالات اٹھائے ہیں۔ دیکھیے وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے فائزہ بخاری کی گفتگو۔