چینی تارکین وطن جنوبی افریقہ کیوں آئےتھے؟

Your browser doesn’t support HTML5

چین جنوبی افریقہ کا بڑا تجارتی پارٹنر ہے۔ ان دونوں ثقافتوں کے تعلقات صدیوں پرانے ہیں۔ مگر ماضی میں افریقہ آنے والے چینی تاریکین وطن کو نسل پرستی اور امتیازی سلوک کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ آخر یہ چینی باشندے افریقہ کیوں آئے تھے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔