چین کے جنوبی بحیرہ چین پر ملکیت کے دعوے؛ مشرقی ایشیائی ممالک سے اختلافات 

Your browser doesn’t support HTML5

چین جنوبی بحیرہ چین پر ملکیت کا دعوے دار ہے جو اس کے مشرقی ایشیائی ممالک سے اختلافات کا باعث بن رہے ہیں۔ ان میں سے کچھ ملکوں کے باہمی علاقائی تنازعات بھی ہیں جو حل ہوئے تو انہیں معاشی فائدہ ہوگا لیکن اس سے چین کے ساتھ ان کے تصادم کی راہ ہموار ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔