چین: کمیونسٹ پارٹی کی کانگریس کا 19 واں اجلاس ختم

Your browser doesn’t support HTML5

چین کی انیسویں کمیونسٹ پارٹی کانگریس کے اجلاس کے اختتام پر صدر ژی جن پنگ کو دوسری مرتبہ پانچ سال کے لئے پارٹی کے صدر کا عہدہ سونپا گیا ہے۔ لیکن، اس موقع پر کسی خاتون کو پارٹی کا کوئی اہم عہدہ نہیں ملا۔ چینی عوام سیاست میں خواتین کی نمائندگی کی اس صورت حال کو کیسے دیکھتے ہیں؟