کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

عالمی ادارہ صحت کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار نہیں دے رہا۔ کچھ طبی ماہرین کہہ رہے ہیں کہ یہ عالمی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔ اگرچہ وائرس 2 درجن سے زیادہ ملکوں میں پھیل چکا ہے لیکن زیادہ تر کیسز اور اموات چین میں ہوئی ہیں۔ اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ماہرین کیا کہتے ہیں؟ دیکھئے اس ویڈیو میں۔