یوکرین میں روس کی فوجی کارروائیوں سے بچے دربدر

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین پر روس کے حملے سے دربدر ہونے والوں میں بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسف کے مطابق ملک چھوڑنے والوں میں نصف تعداد بچوں کی ہے۔ والدین کہتے ہیں کہ یہ صورتِ حال انتہائی مشکل ہے اور وہ بے یقینی کا شکار ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔