یوکرین: تباہ حال شہر چرنی ہیف میں معمر افراد کی مدد کیسے کی جا رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین پر روس کے حملوں سے چرنی ہیف شہر بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ خاص طور پر شہر کے معمر افراد اس جنگ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ان افراد کی زندگیوں کو معمول پر لانے کے لیے کیا کوششیں کی جا رہی ہیں؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔