چیتا گاڑی کے اندر گھس آیا

Your browser doesn’t support HTML5

یہ سیاح افریقہ کے سرینگٹی پارک میں جا رہے تھے کہ اچانک ایک چیتا ان کی گاڑی کے بونٹ پر آ گیا، ابھی وہ اسے دیکھ رہے تھے کہ دوسرا چیتا چھلانگ لگا کر ان کی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر آ گیا۔