برطانیہ میں اسلام مخالف جذبات سے مقابلہ ضروری ہے ۔ انس سرور
Your browser doesn’t support HTML5
اسکاٹ لینڈ کے رکن پارلیمنٹ انس سرور کہتے ہیں کہ ایک طرف برطانیہ بریگزٹ کے مسئلے پر سیاسی تناؤ کا شکار ہے اور ملک میں تارکین وطن کے خلاف جذبات فروغ پا رہے ہیں۔ دوسری جانب مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ثاقب الاسلام کی ان سے واشنگٹن میںٕ گفتگو۔