جنوبی ایشیا میں سیاسی تبدیلیاں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں جہاں مشکلات پیدا ہوئی ہیں وہیں پچھلے کچھ عرصے میں پاکستان کے روس کے ساتھ تعلقات میں نئی وسعت اور گہرائی پیدا ہوئی ہے۔ آج بے شک نہ تو ویسٹرن بلاک ہے اور نہ ہی سوویت بلاک۔ مگر نئے سیاسی اتحاد جنم لے رہے ہیں۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔