پاک افغان اسپن بولدک چمن سرحدی گزرگاہ پر سیکیوریٹی میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان افغستان اسپین بولدک چمن سرحدی گزرگاہ پر شدید جھڑپ کے بعد اس وقت صورتحال معمول پر آگئی ہے تاہم پاکستانی حکام نے سرحد پر سیکیورٹی مزید بڑھادی ہے، تفیصلات چمن بارڈر پر موجود نعمت اللہ سرحدی سے