آرمی چیف کے معاملے پر چیئرمین پاکستان بار کونسل کی رائے

Your browser doesn’t support HTML5

سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس زیر سماعت ہے۔ سینئر وکلا اس تعیناتی پر مختلف آراء رکھتے ہیں۔ پاکستان بار کونسل کے چیئرمین سید امجد شاہ کا کہنا ہے کہ اس قسم کی توسیع سے ادارے کمزور ہوتے ہیں۔