کرونا بحران میں 'سی ڈی سی' کے کردار پر تنقید

Your browser doesn’t support HTML5

صحت سے متعلق پیش آنے والے کسی بھی بڑے مسئلے کے حل کے لیے عالمی ادارۂ صحت کے ساتھ امریکہ کے سینٹرز فور ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کی طرف بھی دیکھا جاتا ہے۔ لیکن کرونا کی روک تھام کے حوالے سے اس ادارے کے کردار پر بھی تنقید ہو رہی ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں