بلیوں نے جاپانی ریستوران کی قسمت بدل دی
Your browser doesn’t support HTML5
جاپان کے شہر اوساکا کا یہ ریستوران کرونا وبا کے بحران کے دوران بند یا فروخت ہونے کے قریب تھا۔ لیکن پھر جو ہوا وہ شاید آپ نے کہانیوں میں ہی سنا ہو۔ اس ریستوران کے مالک کو ایک بلی کا بچہ ملا جس نے اس بند ہوتے ریستوران کی قسمت بدل دی۔ مزید تفصیل نیلوفر مغل کی اس رپورٹ میں۔