پاکستان میں ملنے والی گاڑیاں کتنی محفوظ ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں ٹریفک حادثات ہوتے ہیں۔ لیکن ترقی یافتہ ملکوں میں چلنے والی گاڑیوں میں موجود حفاظتی نظام کی وجہ سے اکثر حادثات میں لوگ محفوظ رہتے ہیں۔ مگر پاکستان میں صورتِ حال کچھ مختلف ہے۔ یہاں فروخت ہونے والی گاڑیوں میں موجود حفاظتی نظام کے بارے میں دیکھیے گیتی آرا کی رپورٹ۔

پاکستان میں بکنے والی گاڑیوں میں موجود حفاظتی فیچرز
پاکستان میں بکنے والی گاڑیاں کتنی محفوظ ہیں؟
کیا پاکستان میں بکنے والی گاڑیوں میں حفاظتی فیچرز موجود ہیں؟


ORIGINAL INTRO
دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں افراد ٹریفک حادثات کا شکار ہوتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ان حادثات میں تیرہ لاکھ سے زاید افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں جب کہ بیس لاکھ سے پچاس لاکھ افراد ایسے ہیں جو ہر سال انہی ٹریفک حادثات میں زخمی ہوتے ہیں، پاکستان میں یہ تعداد کیا ہے۔ پاکستان میں فروخت ہونے والی کاروں میں کونسے حفاظتی فیچر موجود ہیں ۔ یہ سب ہمیں بتا رہی ہیں اسلام آباد سے ہماری نمایندہ گیتی آرا انیس