برطانیہ: وزارتِ عظمیٰ کے امیدواروں کا چین کے خلاف سخت مؤقف

Your browser doesn’t support HTML5

برطانیہ میں سابق وزیرِاعظم بورس جانسن کے استعفے کے بعد ان کی جگہ منصب سنبھالنے کے لیے کنزرویٹو پارٹی کے دو اراکین کے درمیان مقابلہ ہے۔ یہ دونوں امیدوار اپنی انتخابی مہم کے دوران چین کے معاملے پر سخت مؤقف اپنائے ہوئے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔