پاکستان: ایمیزون پر کاروبار کی اجازت، لیکن ڈلیوری سسٹم کتنا مؤثر؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایمیزون سے شاپنگ کرنے پر سامان بہت جلدی پہنچتا ہے اور پسند نہ آئے تو اسے واپس بھیجنا بھی مشکل نہیں ہوتا۔ لیکن کیا پاکستان کے تاجروں کے لیے اپنا سامان ایمیزون کے ویئر ہاؤس یا بیرونِ ملک صارفین تک پہنچانے کے لیے کوئی مؤثر ڈلیوری سسٹم موجود ہے؟ جانتے ہیں لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں۔