اے لیول امتحان کے نتائج: گریڈنگ پر احتجاج کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ہر سال ہزاروں اسٹوڈنٹس کیمبرج یونیورسٹی بورڈ کے تحت 'اے' اور 'او' لیول کے امتحانات دیتے ہیں۔ رواں برس 'اے' لیول کا رزلٹ آنے کے بعد پاکستان میں بہت سے طلبا اور ان کے والدین نے گریڈنگ پر احتجاج کیا ہے۔ یہ معاملہ کیا ہے؟ بتا رہی ہیں گیتی آرا انیس۔