کیلی فورنیا کے ساحل پر انڈے دینے والی مچھلیاں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی ساحل پر اپریل سے جون کے درمیان معدومیت کے خطرے سے دوچار چھوٹی مچھلیاں 'گرہنین' کی بڑی تعداد انڈے دینے پہنچتی ہیں۔ گرمیوں کے آغاز پر یہ ساحل ان مچھلیوں کی افزائشِ نسل کا گڑھ بن جاتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔