کراچی، سپیشل کرسمس کیک بنوانے کے لئے مخصوص بیکریاں
Your browser doesn’t support HTML5
کرسمس منانے کے لیے مسیحی برادری جہاں دیگر تیاریوں میں مصروف ہے وہیں کرسمس کیک کی تیاری کا عمل بھی جاری ہے۔ کراچی میں مسیحی برادری کی اکثریت کرسمس کا کیک اپنے گھروں میں ہی بناتی ہے۔ لیکن یہ کیکس بیکنگ کے لیے کچھ مخصوص بیکریوں میں لائے جاتے ہیں۔ کرسمس کیک کی تیاری پر دیکھیے سدرہ ڈار کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ