کیفے ڈی سی: ایم کیو ایم کے کنوینر، ندیم نصرت کا انٹرویو
Your browser doesn’t support HTML5
بقول اُن کے، ’’یہ کہنا کہ ایم کیو ایم ریاست سے وفادار نہیں، غلط سوچ ہے، جس کی میں قطعی طور پر تردید کرتا ہوں۔۔۔ پارٹی کے ریاست کے خلاف کوئی غلط عزائم نہیں۔ ایم کیو ایم محبِ وطن تھی، ہے اور رہے گی‘‘