کرونا: عالمی معیشت کو نقصان مگر کچھ کاروبار چمک اٹھے

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بے روزگاری میں اضافہ ہوا جب کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کا کاروبار متاثر ہونے کے بجائے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ تفیصلات بتا رہے ہیں پشاور سے نذر الاسلام