جدید طرز کے عروسی ملبوسات کی نمائش

تین مختلف ماڈلز ۔۔۔۔ تین مختلف ڈیزائنز کے ملبوسات

برائیڈل فیشن شو میں پیش کیے گئے کچھ اور دلکش ملبوسات

قدیم اور تاریخی دور کی یاد دلاتا جدید فیشن

مغلیہ دربار اور انارکلی کو یادنے کی دلفریب کوشش

عروسی ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز ایک ساتھ

فرناز منان کے تیار کردہ ملبوسات کی ایک جھلک

یہ ملبوسات میں فرناز منان کے تیار کردہ ہیں

علی ذیشان کی ڈیزائن کردہ چند ڈریسز

ہلکے رنگ اور جدید ڈءزائن والے ملبوسات

پاکستان فیشن انڈسٹری میں اپنی ایک الگ پہچان رکھنے والا، گلیمر اور اسٹائل سے بھرپور، ’برائیڈل کوچیور ویک‘ شروع ہوچکا ہے۔ برائیڈل ویک تین دنوں تک جاری رہے گا اور اس میں عروسی ملبوسات کی نئی رینج پیش کی جائے گی۔...دیکھئے اس شو کی چند تصویری جھلکیاں