اینٹوں کے بھٹے فضائی آلودگی کی بڑی وجہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی صوبے پنجاب میں فضائی آلودگی کچھ برسوں سے ایک چیلنج بن گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق اینٹوں کے بھٹے فضا میں انتہائی زہریلا دھواں خارج کر کے بے پناہ آلودگی کا سبب بن رہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے اینٹوں کے ان بھٹوں کو نئی ٹیکنالوجی پر منتقل ہونے کی ہدایت بھی کی گئی ہے