چھاتی کے سرطان کا پتا لگانے والی ایپ

Your browser doesn’t support HTML5

خواتین میں چھاتی کے سرطان کی شرح بڑھنے پر حکومتِ پنجاب نے ایک اسمارٹ فون ایپ متعارف کرائی ہے جس کی مدد سے خواتین گھر بیٹھے اندازہ لگا سکتی ہیں کہ ان میں 'بریسٹ کینسر' کی علامات ہیں یا نہیں اور انہیں یہ مرض لاحق ہونے کا کتنا امکان ہے۔ اس ایپ کے بارے میں جانتے ہیں ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ میں۔