بریور اینجلز: امریکہ میں سیاسی تقسیم سے نمٹنے والی تنظیم

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں بھی مختلف سیاسی خیالات کے حامل لوگ ایک دوسرے کی بات سننے اور سمجھنے سے قاصر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ 'بریور اینجلز' نامی ایک غیر سرکاری تنظیم نے معاشرے سے تعصب اور سیاسی تقسیم سے نمٹنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ یہ تنظیم کیسے کام کرتی ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔