مشکل حالات کے باوجود ’بول‘ سے وابستہ رہنے کا عزم

Your browser doesn’t support HTML5

آئی ٹی فرم ’ایگزیکٹ‘ کی انتظامیہ کے تحت حال ہی میں اپنی ٹیسٹ ٹرانسمیشن شروع کرنے والا نجی ٹی وی چینل ’بول‘ اِن دنوں مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ لیکن، اس سے وابستہ 2000 سے زیادہ ملازمین کے حوصلے اب بھی بہت بلند ہیں۔ وہ پُرامید ہیں کہ یکم رمضان سے’بول‘ کی باقاعدہ نشریات شروع ہو جائیں گی