جینیاتی امراض اور مصنوعی اعضا کو ٹیٹو سے کنٹرول کیا جائے گا

Your browser doesn’t support HTML5

جسم پر مختلف قسم کے ڈیزائن یعنی ٹیٹو خوبصورتی کے لئے تو بنائےجاتے رہے ہیں، لیکن اب ہو سکتا ہے کہ انہیں جینیاتی امراض پر نظر رکھنے یا مصنوعی اعضا کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جائے۔ مزید اس رپورٹ میں۔