بنگلادیش میں تیرنے والے سکول
Your browser doesn’t support HTML5
درجہ حرارات میں اضافے سے جنوبی ایشیا میں 80 کروڑ افراد بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں۔ یہ نتیجہ ہے عالمی بینک کے ایک مطالعے کا۔ اس کی ایک مثال نظر آ رہی ہے بنگلہ دیش میں جہاں نشیبی علاقوں میں سیلابوں کے باوجود بچوں کی تعلیم جاری رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے ایک سادہ لیکن منفرد طریقے سے۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ