پاک امریکہ تعلقات نئی جہت کے ساتھ اگے بڑھ رہے ہیں، بلاول بھٹو

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے پاک امریکہ تعلقات اب ایک نئی جہت کے ساتھ اگے بڑھ رہے ہیں۔ ماضی میں یہ تعلق محض دہشت گردی سے نمٹنے کے تناظر میں تھا لیکن اب معیشت، تجارت اور دیگر امور پر بھی تعاون بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات آنشومن آپٹنے سے