کیپیٹل ہل حملے سے کرونا کے نئی اقسام تک؛ سال 2021 کی اہم سرخیاں

Your browser doesn’t support HTML5

سال 2021 کا آغاز امریکہ میں کانگریس کی عمارت پر حملے کے واقعے سے ہوا جس نے دنیا کو حیران کر دیا۔ بعد ازاں کرونا کی نئی قسم 'ڈیلٹا' اور اب 'اومیکرون' نے نظامِ زندگی کو متاثر کیا ہے۔ رواں برس کے اہم واقعات دیکھیے اس ویڈیو میں۔