بائیڈن کی سعودی ولی عہد سے ملاقات تنقید کی زد میں کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے رواں ماہ اپنا مشرقِ وسطیٰ کا پہلا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی۔ اس ملاقات کی وجہ سے بائیڈن کی خارجہ پالیسی کو تنقید کا سامنا کیوں ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔