'پاکستان میں بنگالی ہونا گناہ ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد ایسے لاکھوں افراد جنہوں نے پاکستان میں رہنے کو ترجیح دی لیکن 50 برس گزر جانے کے باوجود بھی وہ اپنی شناخت اور بنیادی حقوق کے لیے جدو جہد کر رہے ہیں۔ سدرہ ڈار کراچی میں مقیم کچھ ایسے ہی بہاری اور بنگالی شہریوں سے ملوا رہی ہیں جن کی نسلیں آج بھی شناختی کارڈ حاصل کرنے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہیں۔