ریچھ اوربنگال ٹائیگر کا مقابلہ – کون جیتا؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی ریاست مہارشٹرا کے تاڈوبا سفاری پارک میں سیاحوں کی موجودگی میں ریچھ اور بنگال ٹائیگر کے درمیان 15 منٹ تک جاری رہنے والی لڑائی میں ریچھ نے بنگال ٹائیگر کو شکست دے دی۔