کیا بنوں میں قابض عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن مکمل کرلیا گیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاک فوج نے دعوی کیا ہے کہ بنوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے تاہم وی او اے کے نمائندہ شمیم شاہد کہتے ہیں کہ انسداد دہشت گردی پولیس کے اسٹیشن سے اب بھی گولیاں چلنے کی آوازیں سنی جاسکتی ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں