بنگلہ دیش: عید پر گھر پہنچنے کے لیے لوگ ٹرینوں کی چھت پر بیٹھ گئے
Your browser doesn’t support HTML5
ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں سینکڑوں ہزاروں لوگ اپبے گھروں کو جا کر خاندان کے ساتھ عید منانا چاہتے تھے۔ لیکن ان میں بعض نے منزل تک پہنچنے کے لیے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا۔