کوئٹہ، پناہ گزیں بچوں کو قلم کتاب تھمانے کا بیڑا

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بہت سے افغان پناہ گزیں بچے اپنا دن محنت مزدوری کرتے گزارتے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں عموما کچرے کی بوری ہوتی ہے۔ کوئٹہ کی حلیمہ نے انہیں کتاب اور پنسل تھمانے کا بیڑا اٹھایا اور کسی کی مدد کا انتظار کئے بغیر اپنے ہی گھر کے ایک کمرے میں سکول کھول لیا۔ مرتضی زہری کی ویڈیو رپورٹ دیکھئے۔