بلوچستان کے صحافی معاشی مشکلات کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں مقامی صحافیوں کے لیے اپنی صحافتی ذمے داریاں ادا کرنا آج بھی خطرے سے خالی نہیں ہے۔ گزشتہ ایک دہائی کے دوران یہاں درجنوں صحافی ہلاک ہو چکے ہیں۔ مشکل حالات میں بھی ضلع قلات میں کام کرنے والے صحافیوں کے بارے میں دیکھئے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ