رکن اسمبلی کو اپنا بچہ ساتھ لانے پر ایوان سے نکال دیا گیا
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان اسمبلی کی رکن مہ جبین شیران کو اپنا بچہ ساتھ لانے پر ایوان سے نکال دیا گیا۔ اب وہ اسمبلی میں ڈے کیئر کی سہولت کیلئے قرارداد پیش کریں گی۔
Your browser doesn’t support HTML5