اسلام آباد: بحریہ یونیورسٹی نے طلبا و طالبات کے کیفے مختص کردیے

Your browser doesn’t support HTML5

بحریہ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے 25 جون کو جاری کیے جانے والے میمورنڈم میں طلبا و طالبات کے لیے اسلام آباد کیمپس میں الگ الگ کیفے ٹریا مختص کر دیئے گئے ہیں